خیبر پختونخوا حکومت نے راج کپور کی حویلی کو سرکاری تحویل میں لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ پشاور نے کپور حویلی پر سیکشن فور نافذ کردیا جس کے بعد اس کی خریدوفروخت پر پابندی لگ چکی ہے۔
ضلعی انتظامیہ پشاور کے مطابق راج کپور حویلی کو خریدا جائے گا اور اس کو میوزیم میں تبدیل کیا جائے گا۔
قبل ازیں بالی ووڈ میگا اسٹاردلیپ کمار کے آبائی گھر کو بھی سرکاری تحویل میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
