دنیا بھر میں پذیرائی حاصل کرنے والی تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کو پاکستان بھر میں خوب مقبولیت حاصل ہے۔
ارطغرل غازی کے تمام اداکاروں کو پاکستانیوں کی جانب سے مسلسل محبت بھرے پیغامات بھیجے جاتے ہیں، پاکستانی اُن کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کمنٹس کرکے اُن کے لیے اپنی پسندیدگی کا اظہار کرتے ہیں۔

حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی تُرک اداکارہ اسرا بیلگیچ نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں جو آتے ہی چھا گئی ہیں۔
Advertisement
کالے لباس میں ملبوس اداکارہ اسرا بیلگیچ ( حلیمہ سلطان) کے لُکس اور اسٹائل کی وجہ سے ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تعریفی پیغامات کا سیلاب آگیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
