Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی ملاقات

Now Reading:

وزیراعظم سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی ملاقات
اٹارنی جنرل

وزیر اعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی ہونے والی ملاقات میں سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس میں زیر سماعت مخلتف کیسز کے حوالے سے گفتگو کی گئی جبکہ مختلف عدالتوں اور ٹرائبیونلز میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے متعلقہ زیر التوا مقدمات کے حل کے حوالے سے لائحہ عمل پر بات چیت کی گئی۔

ملاقات میں آئی لینڈ اتھارٹی آرڈیننس سے متعلقہ معاملات بھی زیر غور آئے۔

وزیراعظم عمران خان نے مقدمات کی موثر پیروی کے حوالے سے اٹارنی جنرل اور انکی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا اور حکومت کے تعاون کا یقین دلایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
حماس کو آخری وارننگ، اگر معاہدہ نہ ہوا تو قیامت برپا ہو گی، صدر ٹرمپ
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر