Advertisement
Advertisement
Advertisement

کپڑے کے ماسک کا استعمال مفید یا نقصاندہ، بڑا انکشاف

Now Reading:

کپڑے کے ماسک کا استعمال مفید یا نقصاندہ، بڑا انکشاف

یہ اہم انکشاف ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ عالمی وبا کو رونا وائرس سے بچنے کےلئے کپڑے سے بنے فیس ماسک کو باربار استعمال کرنے والے افراد اسے دھوئے بغیر استعمال کریں تو وائرس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

کورونا وائرس سے بچنے کے لیے فیس ماسک کی اہمیت پر دنیا بھر کے طبی ماہرین اور ڈاکٹرز زور دیتے آ رہے ہیں، لیکن اب طبی ماہرین نے کپڑے سے بنے ماسک سے متعلق یہ پریشان کن انکشاف کیا ہے۔

طبی جریدے بی ایم جے اوپن میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ کپڑے سے بنے فیس ماسک کو لازمی طور پر زیادہ درجہ حرارت پر دھونا چاہیے تاکہ وہ اچھی طرح جراثیموں سے صاف ہوجائیں۔

طبی ماہرین کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران کپڑے کے فیس ماسک پہننے والے افراد کو انھیں روزانہ دھونا چاہیے اور مشین میں دھونے سے ہی وہ سرجیکل ماسک جتنے مؤثر ثابت ہو سکتے ہیں، اگر مشین نہ ہو تو بہت زیادہ گرم پانی میں اسے دھونا چاہیے۔

Advertisement

عالمی ادارہ صحت نے بھی اپنی سفارشات میں کہا ہے کہ کپڑے کے ماسک کو سرف اور 60 ڈگری سینٹی گریڈ پانی میں دھونا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر