Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ میرا کا اپنے دادا سے متعلق بڑا انکشاف

Now Reading:

اداکارہ میرا کا اپنے دادا سے متعلق بڑا انکشاف
میرا

اپنے منفرد  انداز کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی اداکارہ میرا ایک بار پھر کچھ ایسا کہا ہے کہ سوشل میڈیا صارفین کو ہنسنے کا بحرپور موقع مل گیا اور اداکارہ کی بات پر تبصرے بھی خوب ہوئے۔
حال ہی میں اداکارہ میرا ثمینہ پیرزادہ کو انٹرویو دے رہی ہیں جس میں وہ کہتی ہیں کہ ’میرا ددھیال سیالکوٹ سے ہے لیکن جو میرے دادا تھے وہ حکیم تھے، وہ آرمی کے پرسنل حکیم تھے‘ جس پر ثمینہ پیرزادہ ایک لمبا سا ’او‘ کہتی ہیں۔
اس کے بعد میرا جی کہتی ہیں “اور قائد اعظم کے دور میں جب جنگ ہوئی تھی تو وہ جتنے بھی ہمارے سپاہی تھے تو جو زخمی ہوتے تھے ان کی مرہم پٹی کرتے تھے”۔
اداکارہ کے انٹریو کی ویڈیو ایک ٹویٹر صارف نے شیئر کی تو لوگوں نے اس کو ری ٹویٹ کرنا شروع کردیا کیا جبکہ ساتھ ہی دلچسپ قسم کے تبصرے بھی سامنے آنا شروع ہوئے۔


Advertisement
ایک صرف نے لکھا کہ “ثمینہ پیرزادہ کے چہرے کے تاثرات دیکھیں”۔


ایک صارف نے انٹرویو لینے والی ثمینہ پیرزادرہ کی حیرت میں ڈوبی تصویر بھی لگائی۔’نیم حکیم، عام حکیم، بنگالی حکیم تے فیر آندا آرمی دا پرسنل حکیم‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر