Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عاصم اظہر سیٹ پر کیوں روئے ؟ گلوکار نے بتا دیا

Now Reading:

عاصم اظہر سیٹ پر کیوں روئے ؟ گلوکار نے بتا دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی شیئر جسے دیکھنے کے بعد لوگ ہنسنے پر مجبور ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق عاصم اظہر نے انسٹا گرام پر حال ہی میں اپنی ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کر کے اپنے مداحوں کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیر دی ہے۔

https://www.instagram.com/p/CFuBfpFpwNr/?utm

گلوکار عاصم اظہر کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کسی شوٹنگ سیٹ پر موجود ہیں۔

عاصم اظہر اپنے قریب بیٹھےدوست سے روتے ہوئے پوچھتے ہیں کہ کیا کل چھٹی ہے؟

Advertisement

عاصم اپنے سوال کا جواب ہاں میں ملنے پر غیر یقینی اور خوشی سے دوبارہ رونے لگتے ہیں کہ کل اُن کی چھٹی ہے۔

عاصم کی جانب سے اس دلچسپ ویڈیو پر کیپشن بھی دیا گیا ہے جس میں اُن کام کہنا ہے کہ جب آپ کو کوئی لمبے عرصے کے بعد بتائے کہ کل چھٹی ہے تو ایسا ہوتا ہے۔

دوسری جانب عاصم اظہر کی ویڈیو پر اسد صدیقی کی جانب سے کمنٹ کرتے ہوئے پوچھا گیا ہے کہ یہ ویڈیو کس نے بنائی ہے؟

عاصم اظہر نے کمنٹ میں نشاندہی کی کے یہ ویڈیو اسد صدیقی نے ہی بنائی ہے اور یہ ویڈیو بناتے ہوئے وہ بھی رو رہے تھے۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکاروں نے بھی کمنٹ کرتے ہوئے عاصم اظہر کی ویڈیو کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔

عاصم کی ویڈیو پر مزید کمنٹس کیے گئے جن میں زارا نور عباس، مہرین سید، نادیہ حسین، گلوکارہ عینی خالد بھی شامل ہیں ۔

Advertisement

گلوکار کی اس ویڈیو پر  جہاں ہزاروں مداحوں کی جانب سے لائیکس اور کمنٹس آ رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عاطف اسلم گلوکاری کے بعد ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرنے کو تیار
سپر ہٹ فلم 'ہے بے بی' کی بچی اب 17 سال بعد کیسی دکھتی ہے؟ تصویر نے مداحوں کو چونکا دیا
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی کونسی فلم کی آفر ٹھکرائی؟
سنجے لیلا بھنسالی اپنی پہلی ویب سیریز "ہیرامنڈی" میں کن پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے؟
معروف بھارتی اداکار کا کام سے بریک لینے کا فیصلہ
کترینہ کیف کی ایک اور ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر