Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کو صرف اپوزیشن کی بدعنوانی نظر آتی ہے، رانا ثنا اللہ

Now Reading:

عمران خان کو صرف اپوزیشن کی بدعنوانی نظر آتی ہے، رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو صرف اپوزیشن کی بدعنوانی نظر آتی ہے، حکومت میں کرپٹ لوگ موجود ہیں اور حکومت کس کو بے نقاب کر رہی ہے ؟

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حکومت خود تو لوٹ مار میں مصروف ہے۔ حکومت کی جانب سے ظلم اور زیادتی، نا انصافی 15 ماہ سے جاری ہے۔

رانا ثنا کا کہناتھا کہ پی ڈی ایم حکومتی مظالم کےخلاف خاموش نہیں رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ میرے خلاف بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں اور میری جائیداد ضبط کی گئی ہے۔ میرے اہلخانہ کے اکاؤنٹس بھی ڈیڑھ سال سے منجمد ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایک سال سے زائد ہوچکا ہے میرے خلاف کیس پر کام ہی نہیں ہو رہا۔ یہ چاہتے ہیں کہ حزب اختلاف اور ادارے دست و گریبان ہو جائیں۔ یہ ظلم کرتے جا رہے ہیں اور میرے خاندان کے شناختی کارڈ 2 سال سے بلاک ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر