Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی وبا کی بگڑتی صورت حال ، فرانس میں‌ کرفیو نافذ

Now Reading:

عالمی وبا کی بگڑتی صورت حال ، فرانس میں‌ کرفیو نافذ

عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئے فرانسیسی صدر نے ملک میں‌ کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق  فرانس میں کورونا کی بگڑتی صورت حال کے بعد صدر نے رات 9 سے صبح 6 بجے تک کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا۔

کیے گئے اعلان کے مطابق کرفیو کا نفاذ 17 اکتوبر سے ہوگا جو آئندہ 6 ہفتوں تک جاری رہے گا۔

حکومت نے عالمی وبا کی تشویشناک صورتحال کو کنٹرول کرنےکیلئےسخت انتظامات بھی شروع کردئیے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر