Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیکری جیسے گلاب جامن بنائیں گھر بیٹھے

Now Reading:

بیکری جیسے گلاب جامن بنائیں گھر بیٹھے

گرما گرم گلاب جامن ہر کسی کی اولین پسند ہوتی ہے۔ اگر بات ہو میٹھے کی تو گلاب جامن کی اہمی کسی طرح بھی کم نہیں۔ بچے ہوں یا بڑے، ہر کوئی گلاب اس رسیلی مٹھائی کا دلدادہ ہوتا ہے۔

گھر پر گلاب جامن بنانے کیلئے اس آسان ترین ریسپی کو اپنائیں۔

اجزاء

میدہ، آدھا پاو

کھویا، آدھا کلو

Advertisement

انڈے، دو عدد

بیکنگ، پاوڈر ایک کھانے کا چمچ

کوکنگ، آئل فرائی کرنے کیلئے

ترکیب

ایک کلو چینی لیں اور اس میں دو کپ پانی ڈال کر پکائیں۔

جیسے ہی تار بنے لگ جائیں تو پین کو چولھے سے اُتار لیں اور دس عدد چھوٹی الائچیاں بھی پیس کر ڈال دیں۔

Advertisement

اس کے بعد میدہ ، کھویا ، بیکنگ پاؤڈر اور انڈے توڑ کر اچھی طرح سے مکس کر لیں اور ان کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا کر کچھ دیر کے لئے رکھ دیں ۔

اب  کڑاہی لیں اور اس میں آئل گرم کرکے ہلکی آنچ پر ان گولیوں کو تل لیں۔

گولیاں  پھولنے اور سنہری ہونے پر شیرے میں ڈال دیں۔

مزیدار گلاب جامن تیار ہے، ڈرائی فروٹس ڈال کر سرو کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی انوکھی طلاق، بچے کا نام علحیدگی کا سبب بن گیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر