Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اے پی سی کے فیصلوں پر ہر صورت عمل ہوگا، رانا ثنااللّٰہ

Now Reading:

اے پی سی کے فیصلوں پر ہر صورت عمل ہوگا، رانا ثنااللّٰہ

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللّٰہ خان کا کہناہے کہ اے پی سی کے فیصلوں پر ہر صورت عمل ہوگا،یہ بھی ہوسکتا کہ حکومت مریم نواز کو گرفتار کرے۔

رانا ثنااللّٰہ خان نے مسلم لیگ ن کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں بڑے جلسے سے خطاب کریں گی، مریم نواز کے لاہور میں بڑے جلسے کےلیے بھی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے جو فیصلہ کیا ہے ہوسکتا ہے حکومت گرفتاریاں کرے ،پارٹی جوکل فیصلہ کرچکی اس پر عمل درآمد ہوگا، مسلم لیگ ن گرفتاریوں سے خوفزدہ نہیں ہے۔

رانا ثنا کا مزید کہناتھا کہ شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کا شیڈول طے کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
190ملین پاؤنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے، وزیرِاعظم
آئی ایم ایف کا مراعات یافتہ شعبوں پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ
ہمارا لیڈر جیل میں ہے اور کہتے ہیں انصاف دلائیں گے، بیرسٹر گوہر علی
سرکاری ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
صوبہ بھر میں خراب واٹر فلٹریشن پلانٹس کو فعال کرنے کا حکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر