
کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں غنی چورنگی کے قریب پینٹ کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔
تفصیلات کے مطابق سائٹ ایریا میں فیکٹری میں لگی آتشزدگی کو تیسرے درجے کی آگ قراردے دیا گیا ۔
ذرائع کے مطابق آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں طلب کر لی گئی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement