Advertisement
Advertisement
Advertisement

زرداری خاندان نے بھٹو کے نظریات کو کوڑے دان میں ڈال دیا

Now Reading:

زرداری خاندان نے بھٹو کے نظریات کو کوڑے دان میں ڈال دیا

وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ زرداری خاندان کے ذاتی مفادات نے بھٹو کے نظریات اور سیاسی فکر کو کوڑے دان میں ڈال دیا ہے۔

لاہور سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہaا کہ زرداری خاندان صرف اپنی کھربوں ڈالرز کی کرپشن پر نیب ریفرنسز سے بچنے کے جتن کر رہا ہے، حالات کی ستم ظریفی نے پیپلز پارٹی کو اپنے نظریات اوراپنے شہداء سے بے وفائی پر مجبور کر دیا۔

مریم نواز پر تنقید کرتے ہوئے فیاض چوہان نے کہا کہ بیگم صفدر بڑے غرور و رعونت سے خود کو اور اپنے والد کو بڑا قرار دے رہی ہیں، بیگم صفدر اعوان یاد رکھیں! شیطان بھی تکبر کے باعث جنت سے زمین پر پھینک دیا گیا تھا۔

وزیر پنجاب نے کہا کہ آپ واقعی منی لانڈرنگ، اقربا پروری، جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے کھربوں ڈکارنے میں بڑی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یمن کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ ، 24 پاکستانیوں کی زندگیاں خطرے میں
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک دن میں تین نفسیاتی حدیں عبور
نیب نے ایس بی سی اے سے کراچی میں بغیر منظوری کام کرنے والے شادی ہالز کی فہرست مانگ لی
پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومتوں، بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر