Advertisement
Advertisement
Advertisement

عاصم اظہر نے شاہ رخ خان کی مقبول ترین فلم کا گانا گنگنا کر مداحوں کا دل جیت لیا

Now Reading:

عاصم اظہر نے شاہ رخ خان کی مقبول ترین فلم کا گانا گنگنا کر مداحوں کا دل جیت لیا
asim azhar

پاکستان کے گلوکارعاصم اظہر نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی مقبول ترین فلم ’اوم شانتی اوم‘ کا گانا گنگنا کر مداحوں کے دل جیت لیے۔

گلوکار عاصم اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں گلوکار بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی مقبول ترین فلم ’اوم شانتی اوم‘ کے مشہور گانے ’آنکھوں میں تیری‘ کے چند سطر گنگنارہے ہیں۔

مزید پڑھیں

عاصم اظہر سیٹ پر کیوں روئے ؟ گلوکار نے بتا دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل...

https://www.instagram.com/p/CGaNtqBpTkI/?utm

گلوکار نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ میں اس گانے کو محسوس کرسکتا ہوں کیونکہ یہ میرے بچپن کا پسندیدہ گانا ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ فلم ’اوم شانتی اوم ‘سال 2007 میں ریلیز کی گئی تھی جس میں شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

واضح رہے کہ عاصم اظہر کی خوبصورت آواز میں شاہ رخ خان کے اس گانے کو خوب پسند کیا جارہا ہے اور اب تک اُن کی پوسٹ پر دو لاکھ سے زائد ویوز آچکے ہیں۔

a

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر