
پاکستان شو بز انڈسٹری کی خوبروصف اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی آنے والی نئی فلم قائدِاعظم زندہ باد کا ٹیزر شیئر کردیا۔
تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر ماہرہ خان اپنے چاہنے والوں کو اپنے پروجیکٹس کے بارے میں آگاہ کرتی رہتی ہیں جس سے مداحوں میں اپنی پسندیدہ اداکارہ کو پردے پر دیکھنے کا تجسس مزید بڑھتا ہے۔
گزشتہ روزریلیز کیا گیا فلم کا ٹیزر سوشل میڈیا پر چھا گیا ہے، صرف عام عوام اور مداحوں کوہی نہیں بلکہ قو می کرکٹرز کو بھی اس فلم کا بےصبری سے انتظار ہے ،جس کا انھوں نے اظہار بھی کیا۔
پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر ایک پیغام جا ری کرتے ہوئے لکھا کہ آپ دونوں ( ماہرہ ، فہد) نے کبھی بھی ہمیں اپنے کام سے مایوس نہیں کیا اور مجھے اُمید ہے کہ اس بار بھی آپ کا کام زبردست ہوگا۔
– Best of luck to our friends @fahadmustafa26 @TheMahiraKhan and the very talented @nabeelqureshi for #QuaideAzamZindabad, you guys have never disappointed us & I am sure we are in for crazy laughter riot in this one… #Pakistan pic.twitter.com/LhduSuShj9
— Shoaib Malik 🇵🇰 (@realshoaibmalik) October 17, 2020
فاسٹ باؤلر محمد عامر نے بھی ٹوئٹر پیغام میں فلم قائدِاعظم زندہ باد کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
AdvertisementBest of luck to my bro @fahadmustafa26 QuaideAzamZindabad,u will rock bro inshallah https://t.co/kxP4bhmxbw
— Mohammad Amir (@iamamirofficial) October 17, 2020
کرکٹرمحمد حفیظ نے بھی ماہرہ خان کی فلم کا ٹیزر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے یہ جاننے کے لیے تجسس ہو رہا ہے کہ نوٹوں پر قائداعظم کی تصویر کیوں ہے۔
https://twitter.com/MHafeez22/status/1317439996857667592?s=20
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News