Advertisement
Advertisement
Advertisement

کمر درد سے محفوظ رہنا ہے تو یہ طریقے اپنائیں

Now Reading:

کمر درد سے محفوظ رہنا ہے تو یہ طریقے اپنائیں

کمر درد کی بڑی وجہ مسلسل بیٹھ کر کام کرنا ہے کیونکہ کئی گھنٹوں تک غلط انداز میں بیٹھنے یا لیٹنے سے پٹھوں میں تناؤ پیدا ہوتا ہے ۔

بڑی عمر کے لوگوں کو کمر  کا درد ہونا ایک عام سی بات ہے مگر آج کل نوجوان بھی اس بیماری میں تیزی سے مبتلا ہورہے ہیں اور اس کی بڑی وجہ زیادہ دیر تک بیٹھنا ہی ہے۔

بڑے بوڑھے کمر درد سے محفوظ رہنے کے لیے بالکل سیدھا بیٹھنے کا مشورہ دیتے ہیں۔

طبی اور تحقیقی ماہرین نے کمر درد سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے چند طریقے بیان کیے ہیں، جن پر عمل کر کے اس بیماری سے نجات حاصل کرنا ممکن ہے۔

Advertisement

ماہرین کا کہنا ہے کہ کمر کا درد مسلسل بیٹھنے سے ہوتا ہے اس لیے ضروری ہے کہ کام کے دوران ہر کچھ دیر بعد وقفہ لیا جائے اور آپ اپنی نشست سے ایک منٹ کے لیے اٹھ جائیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی میز پر چیز رکھ کر اُس کے سامنے بیٹھنے سے کمر سیدھی رہتی ہے جس سے دباؤ کم پڑتا ہے اور درد ختم ہوسکتا ہے۔

ماہرین کے مطابق 3 ہفتوں کی مسلسل کوشش کر کے اگر اٹھنے اور بیٹھنے کا درست انداز اختیار کرلیا جائے تو یہ عادت بن جاتی ہے جس کے بعد درد خود بہ خود ہی ختم یا پھر کم ہوسکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر