Advertisement
Advertisement
Advertisement

خانہ کعبہ میں معذور افراد کے آنے جانے کے راستے اور نماز کی جگہیں مختص

Now Reading:

خانہ کعبہ میں معذور افراد کے آنے جانے کے راستے اور نماز کی جگہیں مختص

 مسجد الحرام کی انتظامیہ نے معذور افراد کے آنے جانے کے راستے اور نماز کی جگہیں مختص کردی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساںا دارے کے مطابق مکہ مکرمہ میں یہ اقدام نماز اور عمرے کی بحالی پروگرام کے تحت کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

 گوگل صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

معروف سرچ انجن گوگل نے اپنے صارفین کے لیے اہم اعلان کر...

خانہ کعبہ کی انتظامیہ نے پہلی منزل معذوروں کی نماز کے لیے مختص کردی ہے، ایسے افراد کا حرم شریف کے  صحن میں پہنچنے پر استقبال کیا جارہا ہے اور وہاں سے نکلنے تک ان کا خیال رکھا جارہا ہے۔

معذور حضرات کو وہیل چیئرز مفت فراہم کی جارہی ہیں جن سے وہ طواف، سعی اور حرم شریف آنے جانے میں سہولت محسوس کررہے ہیں۔

Advertisement

حرم شریف میں 32 دروازے ایسے ہیں جن سے معذوروں کی وہیل چیئرز بآسانی اندر آ اور جاسکتی ہیں۔

دوسری جانب کورونا وائرس کے حوالے سے تمام تر احتیاطی تدابیر پر مبنی علامتیں بھی چسپاں کردی گئی ہیں۔

انتظامیہ کے اہلکار سیکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ مل کر معذروں کا درجہ حرارت چیک کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ معذروں کے امور کے ڈائریکٹر جنرل فیصل بن الجودی نے بتایا کہ کورونا وبا کے خاص حالات کو سامنے رکھ کر بڑی احتیاط سے انتظامات کیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر