Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل میپس میں نیا فیچر متعارف

Now Reading:

گوگل میپس میں نیا فیچر متعارف

ٹیکنالوجی کمپنی نے گوگل نے اپنے میپس میں ایک اور بہترین فیچر متعارف کروا دیا۔

تفصیلات کے مطابق گوگل نے میپس ایپلیکیشن میں ’بزی نیس‘ فیچر کا اضافہ کردیا جس کے بعد صارف کو کسی بھی مقام پر ہجوم کے حوالے سے پہلے ہی خبر ہوجائے گی۔

اس فیچر کی خاص بات یہ ہے کہ اس کےاستعمال کرنے والے صارف کو اس بات کا بھی علم ہوسکے گا کہ جس مقام پر وہ جانا چاہتا ہے وہاں‌کی صورت حال کیا ہے۔

اس فیچر کو استعمال کرنے والے صارف کو یہ بات بھی معلوم ہوجائے گی کہ کسی سپراسٹور، پارک، مارکیٹ یا اسپتال میں اس وقت کتنے لوگ موجود ہیں۔

جب یہ فیچر عام صارفین کے لیے دستیاب ہوگا تو صارف کو بس اپنے اینڈرائیڈ یا آئی فون پر میپس ایپ کو اوپن کرنا ہوگا یا براؤزر پر گوگل میپس سائٹ پر نقشے پر نیوی گیشن اسٹارٹ کرنا ہوگی، جس کے بعد پرہجوم جگہ کی تفصیلات ظاہر ہوجائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر