Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریم نواز کو بھی گرفتار کیا جائے، فیاض چوہان

Now Reading:

مریم نواز کو بھی گرفتار کیا جائے، فیاض چوہان

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مزار قائد کی دانستہ طور پر بے حرمتی کے جرم میں  ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو بھی حراست میں لیا جائے۔

فیاض چوہان نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا کہ مزار قائد کی دانستہ بے حرمتی کا انجام کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان کی گرفتاری ہی ہونا تھا۔

انہوں نے کہا کہ پوری قوم منتظر تھی کہ شاید تقریر سے پہلے مریم نواز قائد اعظم کے مزار کی بے حرمتی  پر شرمندہ ہو کر معافی مانگیں گی لیکن ایسا نہیں ہوا۔

وزیر اطلاعات پنجاب نےمزید کہا کہ مریم نواز کو مزار قائد پر عاجزی سے پاکستان کو لوٹنے، اور بھارتی اسٹیبلشمنٹ کے نظریات پروان چڑھانے پر معافی مانگنی چاہیئے تھی۔

انہوں  نے مزید کہا کہ نائب صدر ن لیگ نے اپنا، اپنے والد اور خاندان کا نام “ووٹ” رکھ لیا ہے اور آج کل وہ ہر جگہ ووٹ کو عزت دو کا واویلا کرتی نظر آتی ہیں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ اپنے آپ کو عزت دینے کا واویلا کرنے والی مزار قائد کی بے توقیری کو باعث اطمینان جان رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر