Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرانسیسی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا

Now Reading:

فرانسیسی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا
وزیرخارجہ

فرانسیسی صدر کے اسلام دشمن بیان پر پاکستان میں فرانس کے سفیر مارک بارٹی کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا ہے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس کے سفیر کو دفترخارجہ طلب کرکے توہین آمیزخاکوں پراحتجاج کیا جائے گا۔

اس کے ساتھ وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اسلام مخالف بیانیے کا فوری نوٹس لے۔

ان کا کہنا تھا کہ اسلام مخالف  بیانیے پرہم  اپنا احتجاج ریکارڈ  کرائیں گے،کسی کوحق نہیں کہ مسلمانوں کی دل آزاری کرے،فرانسیسی صدر کے غیر ذمہ دارانہ بیان نے جلتی پر تیل کا کام کیا ہے، نفرت کے جو بیج بوئے جارہے ہیں ان کے شدید نتائج ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر