Advertisement
Advertisement
Advertisement

سینیگال میں مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی، 140 افراد ہلاک

Now Reading:

سینیگال میں مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی، 140 افراد ہلاک

سینیگال میں مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں  140 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین نے واقعے کو رواں سال کا کشتی ڈوبنے کا خطرناک ترین  واقعہ قرار دیا ہے جس میں 140 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔

تباہ ہونے والی کشتی میں 200 افراد سوار تھے جن میں سے 59 افراد کو سینیگال اور اسپین کی بحریہ سمیت قریب ہی موجود مچھیروں نے ریسکیو کرلیا تاہم ڈوبنے والوں میں سے 20 افراد کی لاشیں بھی نکالی جاچکی ہیں۔

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کےمطابق کشتی مغربی سینیگال کے ساحل سے اسپین کے کینیری آئس لینڈ کے لیے روانہ ہوئی تھی جس میں چند گھنٹے بعد ہی آگ لگ گئی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب میں ملازمت کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری ، نیا نظام متعارف
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر