Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے نئے ضوابط جاری

Now Reading:

بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے نئے ضوابط جاری
سی اے اے

سول ایوی ایشن نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے نئے ضوابط جاری کردیے۔

سی اے اے کے مطابق اےکيٹیگری ميں شامل ممالک سےآنےوالےمسافروں کوکوروناٹيسٹ کی ضرورت نہيں ہے جب کہ کيٹیگری بی ممالک سےآنےوالےمسافروں کو96گھنٹےپہلےکوروناٹيسٹ رپورٹ ليناہوگی۔

سی اے اے کا کہنا ہے کہ ترکی،سعودی عرب اوريورپ کےکچھ ممالک، آسٹريليا، کينيڈا، چین، جرمنی، اٹلی، جاپان، ملائيشيا اےکیٹیگری میں شامل ہیں۔

کولمبيا،پيرو،ارجنٹينا،ميکسيکو،ساؤتھ افريقہ اورديگرممالک بی کيٹیگری ميں شامل ہیں۔سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ مسافروں کوايس اوپيزپرعملدرآمدکرناہوگا،ذمے داری ايئرلائنزپرعائدہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر