Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا سفید اور براؤن انڈوں کی غذائیت ایک جیسی ہے؟

Now Reading:

کیا سفید اور براؤن انڈوں کی غذائیت ایک جیسی ہے؟

مرغی کے انڈوں کا استعمال دنیا بھر میں عام ہے۔ دنیا بھر میں افراد عام طور ناشتے میں انڈے استعمال کرتے ہیں۔ انڈے نہ صرف سب کی پسندیدہ غذا ہیں بلکہ یہ غذائیت سے بھی بھرپور ہوتے ہیں۔

کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ انڈوں کا رنگ کیوں مختلف ہوتا ہے?

ماہرین کا کہنا ہے سفید اور براؤن انڈوں کی غذائیت میں کوئی فرق نہیں۔ دونوں غذایئت میں یکساں افادیت رکھتے ہیں البتہ پیگمنٹیم نامی مادے کی وجہ سے انڈے کی رنگت مختلف ہوتی ہے۔یہ مادہ پرندوں کے انڈوں کی رنگت کا ذمہ دار ہے۔

واضح رہے کہ انڈے پروٹین کے علاوہ کیلوریزاور غذائیت سے بھر پور ہیں۔

ماہرین کچے انڈے کھانے سے منع کرتے ہیں کیونکہ ان میں مضر صحت بکٹیریا پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے نظام ہضم متاثر ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر