Advertisement
Advertisement
Advertisement

چمگادڑیں بھی بیمار ہونے پر آئسولیٹ ہوتی ہیں، تحقیق

Now Reading:

چمگادڑیں بھی بیمار ہونے پر آئسولیٹ ہوتی ہیں، تحقیق

امریکا میں ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چمگادڑیں بیمار ہونے کے بعد آئسولیٹ ہوجاتی ہیں۔

عالمی وبا کورونا کے آغاز میں جب ماہرین نے متاثرہ افرادکو قرنطینہ اختیار کرنے کا مشورہ دیا تو بعض افراد نے اس طریقہ کار پر شدید ردعمل کا اظہار کیا اور اسے غیرفطری قرار دیا کہ کسی کو بیمار ہونے پر تنہا نہیں کیا جاسکتا ۔

تاہم اب امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہےکہ جُھنڈ میں رہنے والی چمگادڑیں بھی بیماری کی صورت میں آئسولیٹ ہوجاتی ہیں۔

امریکی اورجرمن ماہرین کی مشترکہ تحقیق کے دوران 31 ویمپائر چمگادڑوں پر تجربہ کیا۔جدید ٹریکرز کے ذریعے چمگادڑوں کے مشاہدے میں انکشاف ہوا کہ بیمار چمگادڑوں نے بہت کم وقت اپنے ساتھیوں کے ساتھ گزارا اور ان سے دوری اختیار کرلی۔

ماہرین کے مطابق قرنطیہ ہونےکا عمل وبائی امراض کو پھیلنے سے روکتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر