Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائشہ خان کا بیٹی ماہ نور کی پہلی سالگرہ پر پیغام

Now Reading:

عائشہ خان کا بیٹی ماہ نور کی پہلی سالگرہ پر پیغام

پاکستان شوبز انڈسٹری کو شادی کے بعد خیرباد کہنے والی پاکستانی اداکارہ عائشہ خان نے اپنی بیٹی ماہ نور کی پہلی سالگرہ پر سوشل میڈیا پرایک طویل پیغام شیئر کیا ہے۔

عائشہ خان کا نے عالمی وبا کے باعث بیٹی کی پہلی سالگرہ گھر پر ہی منائی ۔ اس موقع پر انہوں نے پیغام شئیر کرتے ہوئے کہا کہا کہ 12 ربیع الاول کو دنیا میں آنے والی ماہ نور کی سالگرہ کی تقریب کا اہتمام نانا، نانی نے کیا، جس کا ہمیں بالکل اندازہ نہیں تھا۔

https://www.instagram.com/p/CG-pvE9FeEt/?utm_source=ig_embed

 

عائشہ خان نے کہا کہ 12 ربیع الاول میرے اور عقبہ کیلئے ہمیشہ یادگار اور اسپیشل رہے گا کیونکہ اللّٰہ نے ہمیں اس روز ایک قیمتی تحفے سے نوازا۔

Advertisement

بیٹی کیلئے پیار بھرا پیغام لکھتے ہوئے عائشہ نے اسے کُل کائنات، مسکرانے کی وجہ، آنکھوں کی ٹھنڈک اور روشنی قرار دیا۔

انہوں نے بتایا کہ اسلامی کلینڈر کے مطابق آج ماہ نور کی پہلی سالگرہ ہے، اس تحفے کا شکریہ ادا کرنے کیلئے ہمارے الفاظ ناکافی ہیں، ہم ہر لمحہ اللہ تعالی کے شکرگزار رہتے ہیں۔

عائشہ خان نے شوہر میجر عقبہ اور بیٹی کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے ماہ نور کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کا شکریہ ادا کیا اور لکھا کہ ماہ نور ایک خوش قسمت بچی ہے۔

https://www.instagram.com/p/CG-1_zsFu_d/?utm_source=ig_embed

سالگرہ کی تقریب منعقد کرنے والے ماہ نور کے نانا، نانی کے ہمراہ بھی عائشہ خان نے بیٹی کی تصویر شیئر کی۔

https://www.instagram.com/p/CG-3NnAFmfJ/?utm_source=ig_embed

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر