Advertisement
Advertisement
Advertisement

نواز شریف خطرناک بیانیے پر کام کر رہے ہیں، فواد چوہدری

Now Reading:

نواز شریف خطرناک بیانیے پر کام کر رہے ہیں، فواد چوہدری
فواد چوہدری

وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ میں نواز شریف کے باہر جانے کے خلاف تھاکیونکہ جب ایسے لوگ باہر جاتے ہیں تووہ انٹرنیشنل ایجنڈے کا حصہ بن جاتے ہیں، نواز شریف خطرناک بیانیے پر کام کر رہے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 2011 میں عمران خان نے تو کہا تھا کہ احتساب کا عمل شروع ہو گا اور یہ اکھٹے ہو جائیں گے، 11 پارٹیاں 15 سے 18 ہزار لوگ بھی اکٹھے نہیں کر پائیں۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز کے جلسے میں کشمیر اور کلبھوشن پر کوئی بات نہیں کی گئی، ن لیگ کے کارکن قیادت کے بیانیے سے مطمئن نہیں ہیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کا عمل ایسا ہے جیسے ناراض محبوبہ کا ہوتا ہے۔ ن لیگ سے کہتا ہوں خطرناک کھیل نہ کھیلے لیکن نواز شریف کو سمجھ نہیں آرہی کہ کیسے بدلہ لیں۔ امید ہے آپ باقی جلسے مؤخر کر دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر