Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرسِ مبارک پر خرم شیر زمان کا پیغام

Now Reading:

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرسِ مبارک پر خرم شیر زمان کا پیغام
خرم شیر زمان

برصغیر کےعظیم صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 277 عرسِ مبارک پر پی ٹی آئی رہنماء خرم شیر زمان نے پیغام جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنماء خرم شیر زمان نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ شاہ عبدالطیف بھٹائی نےاپنے منظوم کلام کے ذریعے اللہ اور اس کے رسولﷺ کے پیغام کو عام کیا۔

   پی ٹی آئی رہنماء خرم شیر زمان نے کہا کہ شاہ عبدالطیف بھٹائی نےاپنے کلام میں امن، محبت اور برداشت کا پیغام دیا اور اپنی شاعری کے ذریعے سندھی زبان کی ترقی و ترویج کے لیے کام کیا۔

پی ٹی آئی رہنماء نے کہا کہ شاہ عبدالطیف بھٹائی نے سندھی زبان کو سندھ دھرتی کی شناخت کے لیے اہم سمجھا اور اپنی شاعری میں عورت کو اعلیٰ و ارفع مقام پر بیان کیا۔

اپنے بیان میں خرم شیر زمان نے یہ بھی کہا کہ شاہ عبدالطیف بھٹائی کی کتاب شاہ جو رسالو دنیا ادب میں عظیم ادبی شاہکار ہے۔

Advertisement

پی ٹی آئی رہنماء خرم شیر زمان نے مزید کہا کہ شاہ عبدالطیف بھٹائی نےسوہنی کی زبان سے محبت ،ماروی کے الفاظ میں وطن پرستی کا درس دیا ، سندھ کے مولانا روم شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس مبارک پر عقیدت و سلام پیش کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر