کراچی کے علاقے مسکن چورنگی کے قریب فلاحی ادارے کی گاڑی میں آگ لگ گئی۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ گلشن میں ٹرک میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ہے، ٹرک قریب موجود بلڈ بینک سے بلڈ لینے آیا تھا۔
بعد ازاں جائے وقوعہ پر فائر بریگیڈ نے پہنچ کر آگ بجھادی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
