گوجرانوالہ جلسے کے حوالے سے پولیس نے اپوزیشن رہنماؤں اور کارکنوں کی لسٹ تیار کرلی۔
تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والوں نے لسٹ سے متعلق حکومتی عہدیداروں کو بریفنگ بھی دی۔
ذرائع کے مطابق فہرست میں اپوزیشن جماعتوں کے ایم این ایز، ایم پی ایز اور دیگر رہنما شامل ہیں، مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، جمعیت علمائے اسلام کے رہنماؤں کی الگ الگ فہرستیں مرتب کی گئی ہیں۔
فہرست میں مجموعی طور پر ایک ہزار 430 افراد شامل ہیں۔ اے کیٹیگری میں 225، بی میں 125، کیٹیگری سی میں 848 افراد شامل کئے گئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
