Advertisement
Advertisement
Advertisement

اورنج لائن میٹر و ٹرین پٹڑی پرآنے کو تیار

Now Reading:

اورنج لائن میٹر و ٹرین پٹڑی پرآنے کو تیار
اورنج لائن

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پچیس اکتوبر کو اورنج ٹرین کو آپریشنل کرنے کی منظوری دیدی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے 25 اکتوبر کو اورنج ٹرین کو آپریشنل کرنے کی اصولی منظوری دیدی۔

 اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب نے اورنج ٹرین ٹریک کے نیچے بیوٹیفیکشن کا کام جلد مکمل کرنے کی بھی ہدایت کردی۔

وزیراعلیٰ پنجاب اورنج ٹرین کے حوالے سے متعدد اجلاسوں کی صدارت کرچکے ہیں جبکہ اورنج ٹرین کے اموربارے موقع پر بھی جاکربریفنگ لےچکے ہیں ۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت متعدد اجلاسوں اورتیاریوں کے بعد اورنج ٹرین کے آپریشنل امور کو حتمی شکل دی گئی جبکہ اورنج لائن میٹر و ٹرین کا کرایہ پہلے ہی پنجاب کابینہ چالیس روپے طے کرچکی ہے۔

Advertisement

یاد رہے اس سے قبل چئیرمین سی پیک اتھارٹی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے اورنج لائن میٹرو لاہور کے لئے 250 ملازمتوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔

اپنے پیغام میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے مزید کہا تھا کہ اورنج لائن میٹرو لاہور کے لئے 250 ملازمتوں کی درخواستیں ویب سائٹ پر بھیجی جا سکتی ہیں۔

واضح رہے اس سے قبل پنجاب حکومت کی جانب سے اورنج لائن میٹرو ٹرین کو 28 اکتوبر سے چلائے جانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر