
پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنرکرسٹن ٹرن نے مسلمانوں کوعید میلادالنبیﷺ کی مبارکباد دی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام دیتے ہوئے برطانوی ہائی کمشنر نےعید میلاد النبیﷺ کی مبارکباد دیتے ہوئے عید میلاد النبیﷺ کا کارڈ بھی شیئر کیا۔
Rabi ul Awwal Mubarak to everyone celebrating in 🇵🇰, 🇬🇧 & around the 🌍
At this time, remembering the words of The Prophet:
"Kindness is a mark of faith, and whoever has not kindness has not faith" #RabiulAwwal #EidMiladunNabi pic.twitter.com/cdsU8ng054— Christian Turner (@CTurnerFCDO) October 30, 2020
کرسٹن ٹرن نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان، برطانیہ اور دنیا بھر میں مسلمانوں کو عیدمیلاد النبی ﷺ مبارک۔
انہوں نے کہا کہ عیدمیلاد النبی ﷺ کے موقع پر نبی حضرت محمد ﷺ کے الفاظ یاد آرہے ہیں، حضرت محمد ﷺ نے فرمایا تھا کہ رحم دلی ایمان کی علامت ہے، حضرت محمد ﷺ نے فرمایا تھا کہ جس میں رحم دلی نہیں اس میں ایمان نہیں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News