Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن سے ملکی ترقی ہضم نہیں ہو رہی ، وزیرخارجہ

Now Reading:

اپوزیشن سے ملکی ترقی ہضم نہیں ہو رہی ، وزیرخارجہ
وزیرخارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن سے ملکی ترقی ہضم نہیں ہو رہی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان سے جاری ایک بیان میں کہا کہ کورونا کے باوجود ملک میں ترقی کا سفر جاری رہا اس لئے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں

وزیر خارجہ نے کہا کہ کچھ لوگ ان سازشوں کاحصہ بن کر ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں ملکی وحدت پارہ پارہ کرنے والی قوتیں شکست سے دو چار ہونگی۔

شاہ محمود قریشی نے یہ بھی کہا کہ ماضی میں حکمرانوں نے ملکی دولت لوٹی اور بیرون ملک جائیدادیں بنائیں ہماری حکومت کے کسی بھی عہدیدار کا کوئی کرپشن سکینڈل ابھی تک سامنے نہیں آیا۔

اپنے بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن کا آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کی رکاوٹوں کے باوجود ملکی ترقی کا سفر جاری رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر