 
                                                                              عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئےفرانسیسی حکومت نے ملک میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے۔
بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان فرانس کے صدر ایمانویل نے تیزی سے پھیلتے ہوئے کورونا وائرس پر قابو پانے کےلئے کیا ہے جس کا نفاذ جمعہ سے ہوگا۔
ذرائع کے مطابق فرانس کے صدر نے ملک گیر لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان ٹی وی پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے کیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
	
					  
					  
                                          مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
	
											  
					  						
					  
					   					  
                     
 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 