
خانپور میں لاپتہ ہونے والے بچے کی لاش کھیتوں سے برآمد ہو گئی۔
پولیس کے مطابق بستی مڈ بنگلہ کا 12 سالہ بچہ گزشتہ شام 4 بجے سے لاپتا ہوا تھا۔
پولیس کے مطابق بچے کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد گلا دبا کر قتل کیا گیا اور لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی۔
پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی اور ایک ملازم سمیت تین افراد کو حراست میں لے کر واقعے کی تفتیش شروع کر دی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement