Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں ارطغرل جیسا ڈرامہ بنا تو اس پر پابندی لگ جائے گی

Now Reading:

پاکستان میں ارطغرل جیسا ڈرامہ بنا تو اس پر پابندی لگ جائے گی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل اریبہ حبیب نے ترک ڈرامے ’دیلیش ارطغرل غازی‘ سے متعلق کہا ہے کہ اگر پاکستان میں ارطغرل جیسا ڈرامہ بنایا گیا تو اس پر پابندی لگ جائے گی۔

حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ پاکستان میں مختلف مواد کو قبول نہیں کیا جاتا ہے، پاکستانی معاشرہ ڈراموں سے متعلق کچھ مخصوص مواد کے علاوہ دیکھنا پسند نہیں کرتا۔

https://www.instagram.com/p/CF9xGOWHs2J/?utm_source=ig_embed

 

انہوں نے مزید کہا کہ ترک ڈرامہ سیریل “ارطغرل غازی” کی مقبولیت سے اور اچھے مواد سے انکاری نہیں، تاہم ایسا مواد پاکستان میں بنایا جائے تو اس پر پابندی لگ جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر