Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈپٹی کمشنر میرپور خاص مہلک وبا کے باعث انتقال کرگئے

Now Reading:

ڈپٹی کمشنر میرپور خاص مہلک وبا کے باعث انتقال کرگئے

ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد میمن کورونا کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے۔

خاندانی ذرائع کا کہناہے کہ زاہد میمن 10 روز قبل کراچی کے نجی اسپتال منتقل ہوئےجہاں طبیعت بگڑنے پرانہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا تھا تاہم بدھ کی رات وہ انتقال کرگئے۔

زاہد میمن کے انتقال پر سیاسی وسماجی شخصیات نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر