
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اوران کی اہلیہ ملانیا ٹرمپ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے پیغام جاری کیا ، جس میں انھوں نے بتا یا کہ انھوں نے اور ان کی اہلیہ ملانیا ٹرمپ نے کو رونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔
Tonight, @FLOTUS and I tested positive for COVID-19. We will begin our quarantine and recovery process immediately. We will get through this TOGETHER!
— Donald J. Trump (@realDonaldTrump) October 2, 2020
واضح رہے کہ امریکی صدر اور خاتون اوّل کے ساتھ میل جول رکھنے والے دیگر سٹاف کی سکریننگ بھی جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News