Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی فلم ‘بینچ’ کی کانز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں رونمائی

Now Reading:

پاکستانی فلم ‘بینچ’ کی کانز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں رونمائی

پاکستانی مختصر فلم “بینچ” کی فرانس کے فلمی میلے ” کانز انٹرنیشنل انڈیپینڈنٹ فلم فیسٹیول ” میں رونمائی کی گئی ہے۔

کانز انٹرنیشنل انڈیپینڈنٹ فلم فیسٹیول فلمی میلے “کانز” کا حصہ نہیں بلکہ اسکا آغاز رواں برس ہی کیا گیا ہے۔

پاکستانی مختصر فلم ‘بینچ’ کو کانز انٹرنیشنل انڈیپینڈنٹ فلم فیسٹیول کی ویب سائٹ کے مطابق فیسٹیول کے آخری روز 20 اکتوبر کو پیش کیا گیا۔

بینچ کے ڈائریکٹرعثمان مختارکو اس حوالے سے فرانس میں موجود پاکستانی سفارت خانے کے ٹوئٹر ہینڈل سے بھی ٹوئٹ کی گئی اور فلم کی رونمائی کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔

فلم کی کہانی ایک ایسے جوڑے کے گرد گھومتی ہے جو ایک پبلک پارک میں موجود ایک خالی بینچ پر سماجی مسائل پر بات کرتے ہیں۔

Advertisement

بینچ پر بیٹھے جوڑے کو اپنی زندگی میں آنے والے مسائل اور رکاوٹوں پر بحث کے دوران سماجی مسائل کو مختلف انداز میں بات کرتےہوئے دکھایا گیا ہے۔

فلم میں مرکزی کردار ربعیہ چوہدری اور عثمان مختار نے ہی ادا کیا ہے، مذکورہ فلم کو دیگر عالمی فلم فیسٹیولز میں بھی پیش کیا جا چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر