
صدر آصف زرداری کوئٹہ پہنچ گئے (فائل فوٹو)
سابق صدر آصف علی زرداری ابھی تک نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بلاول ہاؤس کے ترجمان نے آصف زرداری کی اسپتال سے گھر شفٹ ہونے کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔
ترجمان بلاول ہاؤس کا کہنا ہے کہ آصف زرداری ہسپتال میں زیر علاج ہیں ، ان کے ضروری ٹیسٹوں کے بعد ڈاکٹرز کی زیر نگرانی علاج جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement