Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان بمقابلہ زمبابوے ، دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائےگا

Now Reading:

پاکستان بمقابلہ زمبابوے ، دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائےگا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں‌ کھیلا جائے گا۔

 میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دوپہر12بجے شروع ہوگا۔

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوسرے مقابلے میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دوسرے ون ڈے کے لئے پاکستانی اسکواڈ میں انجری کا شکار حارث سہیل کی جگہ نوجوان حیدر علی کو شامل کرلیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ نائب کپتان شاداب خان بھی اسکواڈ میں شامل نہیں، وہ فٹ ہوگئے ہیں لیکن اُنہیں آرام کی غرض سے ٹیم کا حصہ نہیں بنایا گیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ راول پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میں پاکستان نے زمبابوے کو 26 رنز سے شکست دے دی تھی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر