Advertisement
Advertisement
Advertisement

اثاثے ظاہر کرنے والوں کو حکومت نے خوشخبری سنادی

Now Reading:

اثاثے ظاہر کرنے والوں کو حکومت نے خوشخبری سنادی
فیصل جاوید

بیرون ملک اثاثے ظاہر کرنے والوں کو حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے بیان جاری کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کا اجراء کریں گے، ان سرٹیفکیٹس پر ڈالرز پر 7 پاکستانی روپےپر11 فیصد منافع دیا جائے گا، شرعی اُصول و قواعد کے مطابق اسلامی سرٹیفکیٹس بھی دستیاب ہیں، جن میں 3 ماہ سے 5 سال کی مدت کے سرٹیفکیٹس دستیاب ہوں گے۔

پی ٹی آئی کے سینیٹر نے مزید کہا کہ مقررہ مدت سے قبل بھی سرمایہ نکلوایا جاسکے گا، این آر پیز ہوں گی نہ ہی کوئی ٹیکس فائلنگ درکار ہوگی، صرف خالص منافع پر 10فیصد ودہولڈنگ ٹیکس لاگو ہوگا ،  نیا پاکستان سرٹیفکیٹس مکمل طور ری پیٹریبل ہیں، بیرون ملک جمع کروائے گئے سرمائے کے لیے کوئی منظوری درکار نہ ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر