Advertisement
Advertisement
Advertisement

صنم سعید کی موٹروے زیادتی کیس پر مبنی مختصر فلم ریلیز

Now Reading:

صنم سعید کی موٹروے زیادتی کیس پر مبنی مختصر فلم ریلیز

اداکارہ صنم سعید کی موٹر وے زیادتی کیس سے متعلق فلم ‘اب بس’ یوٹیوب پر ریلیز کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق مختصر فلم میں نے لوگوں کو ایک مضبوط پیغام دیا ہےجس کی کہانی موٹروے حادثے پر مبنی ہے۔ اس مختصر فلم میں اداکارہ صنعم سعید نےاداکاری کی ہے۔

فلم ” اب بس” میں سماجی مسئلے کی تشہیر کی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں خواتین بالکل بھی محفوظ نہیں ہیں۔

فلم کی کہانی شاہد ڈوگر نے لکھی ہےاور اس کا دورانیہ 10 منٹ 24 سیکنڈ ہے جس میں صنم سعید نے مایا نامی لڑکی کا کردار ادا کیا ہے جس کے والد کو دل کا دورہ پڑتا ہے اور اسے ان کے پاس جانے کے لیے اکیلے سفر کرنا ہوتا ہے، اکیلے سفر کرنے سے پہلے وہ اپنی حفاظت کے لیے مختلف قسم کی چھریاں، بندوق اور دیگر چیزیں اپنے ساتھ رکھتی ہے۔

Advertisement

مختصر فلم کی ہدایت کاری محسن طلعت نے دی ہے جب کہ فلم کی ایگزیکٹو پروڈیوسر سیمین نویس ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر