Advertisement
Advertisement
Advertisement

عاصم باجوہ سےچین کے نئےسفیر کی ملاقات

Now Reading:

عاصم باجوہ سےچین کے نئےسفیر کی ملاقات

چیئرمین پاک چائنا اکنامک کوریڈور (سی پیک) اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ سے  نئے چینی سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چینی سفارت خانے کا کہناہے کہ عاصم سلیم باجوہ اور نونگ رونگ کی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور سی پیک کی تعمیر سے متعلق امور پر گفتگو ہوئی۔

اس موقع پرعاصم باجوہ نے چینی سفیر کی پاکستان میں تعیناتی کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان دوستی وقت کے ساتھ مضبوط ہورہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سی پیک پاکستان کی تقدیر بدلنے کے لئے اہم منصوبہ ہے، سی پیک کوحکومت اور عوام کی بھرپورحمایت حاصل ہے، سی پیک اتھارٹی راہداری منصوبے کے لئے ون اسٹاپ سروس کی فراہمی کے لئے پرعزم ہے۔

عاصم باجوہ کا کہنا تھا کہ ہم چین کے ساتھ مواصلات اور ہم آہنگی کو مزید تقویت دینے کیلئے پرعزم ہیں۔

Advertisement

اس موقع پرچینی سفیر کا کہناتھا کہ سی پیک کی تعمیر کے مسلسل مثبت نتائج آرہے ہیں، سی پیک منصوبہ دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کا پائلٹ پراجیکٹ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سمندر پار پاکستانیوں کے بغیر پاکستان کی معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم
وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کیڈٹ کالج پلندری کادورہ، شرکاء کا افواج پاکستان کوشاندار خراجِ تحسین
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر