
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن ارکان کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود جلسہ کر کے عوام کی سیفٹی سے کھیل رہے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سخت لاک ڈاؤن کے خواہشمند پی ڈی ایم ارکان غیر ذمہ دارانہ سیاست کر رہے ہیں۔ پی ڈی ایم ارکان غیر ذمےدارانہ سیاست کر کے عوام کی سیفٹی سے کھیل رہے ہیں۔
The same PDM mbrs who had wanted a strict lockdown and criticised me earlier now playing reckless politics with people's safety. They are even defying court orders & holding a jalsa when cases are rising dramatically. https://t.co/nc9KAN0Ihg
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) November 21, 2020
وزیراعظم نے کہا کہ پی ڈٰ ایم ارکان عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جلسہ کر رہے ہیں۔ جلسہ ایسے وقت کیا جا رہا ہے جب کورونا کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News