Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور ، فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ جاری

Now Reading:

لاہور ، فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ جاری
سموگ

پنجاب میں موسم کی تبدیلی کے بعد سموگ کے بادل گہرے ہونے لگے، فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

لاہور دنیا میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر بن گیا ہے جبکہ  بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی پہلے نمبر پراورکراچی چوتھے نمبر پر ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور ، فیصل آباد، گوجرانوالہ میں ائیر کوالٹی انڈیکس کا پارا ہائی ہو گیا ہے۔

لاہور کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 293 پرٹیکیولیٹ میٹرز جب کہ کراچی میں آلودہ ذرات کی مقدار 188 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔

Advertisement

اس کے علاوہ نئی دہلی کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 352 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔

مزید پڑھیں

موسم کی تبدیلی ، سموگ کے بادل گہرے

موسم کی تبدیلی کے بعد لاہور میں  سموگ کے بادل چھا گئے۔...

واضح رہےکہ لاہور کے مختلف علاقوں میںموسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement

کینال روڈ ، جیل روڈ ، گلبرک ، کلمہ چوک ، گارڈن ٹاؤن کے علاقوں میں موسلا دھار بارش جاری

اس کے ساتھ ساتھ مزنگ ، اچھرہ ، بھاٹی ، شاہدہ کے علاقوں میں بھی بارش ہو رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق ماڈل ٹاؤن ، کوٹ لکھپت، کچا جیل روڈ ، ٹاؤن شپ کے علاقوں میں زالا باری اور بارش ہو رہی ہے۔

گے۔

گلگت بلتستان میں آج موسم کا کیا حال ہے؟

گلگت بلتستان میں آج پہاڑوں پربرف باری شروع ہوگئی ہے، استور کےبالائی علاقوں ، میر ملک، رٹو، چیلم اور منی مرگ میں برفباری جاری ہے، زیادہ برفباری ہونے پر پولنگ اسٹاف اور ووٹرزکو مشکلات پیش آنے کا خدشہ ہے۔

Advertisement

استور میں برفباری اور بارشوں کے باعث رابطہ سڑکیں شدید متاثرہونےکا بھی خدشہ ہے، رابطہ سڑکوں کوبحال رکھنےکیلئے ہیوی مشینری الرٹ ہے

 شدید برفباری سے گلگت بلتستان کا آج ہونے والا انتخابی عمل شدید متاثر ہونے کا امکان ہے۔

استور جی بی اے 13 حلقہ 1 کے بیشتر علاقوں میں برفباری سے عوام کو مشکلات کا سامنا کر نا پڑا۔

استور کے بالائی علاقے منی مرگ، چلم، داسخریم، شنکر گڑھ سمیت مختلف دیہاتوں میں برفباری کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

برفباری کی وجہ سے ووٹرز کے ساتھ ساتھ انتخابی عملہ اور سیکورٹی فورسز کیلئے بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھ رہا ہے: رائٹرز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
یوٹیوب، سوشل میڈیا اور آن لائن سروسز سے کمائی پر ٹیکس عائد، نیا قانون نافذ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر