Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکا میں “تھینکس گیونگ” تہوار پر عالمی وبا کے پھیلاؤ کا خدشہ

Now Reading:

امریکا میں “تھینکس گیونگ” تہوار پر عالمی وبا کے پھیلاؤ کا خدشہ

امریکا میں “تھینکس گیونگ” تہوار کے موقع پر عالمی وبا کورونا کے کیسز میں مزید اضافے کا خدشہ بڑھ گیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں 26 نومبر 2020 کو ہونے والے تھینکس گیونگ کے سالانہ تہوار پر ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے۔

واشنگٹن میں بڑے پیمانے پر کورونا وائرس ٹیسٹنگ شروع کر دی گئی ہے جب کہ نیویارک کے گورنر نے شہریوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل کردی۔

امریکا میں ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس سے اموات میں ریکارڈ 32 فیصد اضافہ ہوگیا۔

امریکا بھر میں کورونا سے اوسطاً یومیہ 1500 اموات رپورٹ ہوئیں۔ امریکا میں  کورونا کے نئے کیسز میں اس ہفتے 13 فیصد اضافہ ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
امریکا تجارتی مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو ،چینی صدر کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو
فلسطینی مظاہرین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ مورگن اورٹیگس کو گھیر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر