Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

Now Reading:

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
وفاقی کابینہ

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا  جس میں 14 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے۔

وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی ،معاشی اور کورونا صورتحال پرغور ہوگا، کابینہ نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق کے چیئرمین اور نیشنل میڈیکل اینڈ ڈینٹل ایکڈمک بورڈ کے چیئرمین کی تقرری کابینہ ایجنڈے میں شامل ہے۔

وفاقی کابینہ اشیا کی امپورٹ پر ڈیوٹی اور ٹیکس معافی کی منظوری دے گی جبکہ اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق آرڈیننس میں اختیارات کی فراہمی کی منظوری دی جائے گی۔

وزیراعظم کی زیر صدرارت کابینہ اجلاس میں اہم پبلک سیکٹر انٹرپرائزز کے سی ای اوز کی تقرری کے عمل پر بریفنگ کے ساتھ ساتھ کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 28 اکتوبر اور 4 نومبر کے علاوہ کمیٹی برائے قانون سازی کیسز کے 21 اکتوبر اور 5 نومبر کے ساتھ ساتھ کابینہ ادارہ جاتی اصلاحات سے متعلق کمیٹی کے 29 اکتوبر کے فیصلوں کی بھی توثیق کریگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر