Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی، قومی ادارہ امراض قلب کے 2 ڈاکٹروں میں عالمی وبا کی تصدیق

Now Reading:

کراچی، قومی ادارہ امراض قلب کے 2 ڈاکٹروں میں عالمی وبا کی تصدیق

کراچی کے اسپتال قومی ادارہ امراض قلب کے 2 ڈاکٹروں سمیت ایک مریض میں عالمی وبا کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

اسپتال انتظامیہ کا کہناہے کہ متاثرہ ڈاکٹروں نے خود کو گھروں میں آئیسولیٹ کرلیا ہے جبکہ مریضوں کو الگ کمرے میں منتقل کردیا ہے۔

خیال رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہےاور گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران  مزید 2 ہزار 165مریض سامنے آگئے جبکہ مزید 17 افراد انتقال کر گئےہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زمبابوے کو رواں سال کے آخر تک پہلے سپر مشاق طیارے کی فراہمی متوقع
’’سگریٹ، دیگرغیرضروری اشیا پرٹیکسزکی شرح میں اضافہ پاکستانی معیشت کیلئےضروری ہے‘‘
بول نیوزنےرواں مالی سال کےترقیاتی اخراجات کی تفصیلات حاصل کرلیں
پاکستان کے معاشی استحکام کے آثار مضبوط ہیں، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی
کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے 24 اداروں کی نجکاری کی سفارش کردی
سردار سلیم حیدر نے گورنر پنجاب کا حلف اٹھا لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر