Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف امریکی ریپر کانیے ویسٹ نے اپنا پہلا ووٹ کس کودیا؟

Now Reading:

معروف امریکی ریپر کانیے ویسٹ نے اپنا پہلا ووٹ کس کودیا؟

امریکی صدارتی امیدوار اورمعروف گلوکارکانیے ویسٹ نے اپنی زندگی کا پہلا ووٹ خود کو کاسٹ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی گلوکار نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کرتےہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’آج میں نے امریکا کے صدارتی انتخابات میں اپنی زندگی کا پہلا ووٹ کاسٹ کیا ہے‘۔
کانیے ویسٹ نے لکھا کہ ’یہ ووٹ اس کے لیے جس پر میں حقیقی طور پر بھروسہ کر سکتا ہوں اور وہ میں ہوں‘۔
دوسری جانب ریپ گلوکار کانیے ویسٹ کی اہلیہ اور مشہور رئیلٹی اسٹار کم کارڈیشان نے بھی امریکی صدارتی انتخابات کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کیا لیکن انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ ووٹ کس کو دیا ہے۔
ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ کانیے ویسٹ کو مجموعی طور پر امریکا بھر سے کتنے عوامی ووٹ پڑے تاہم اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ انہیں کم از کم ایک ووٹ ضرور پڑا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر