بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا پسندیدہ پاکستانی ڈرامہ کونسا؟
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی پاکستانی ڈراموں کی مداح نکلیں۔ ثانیہ...
پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )میں اپنے شوہر کی حوصلہ افزائی کے لیے پاکستان پہنچ گئیں۔
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا پی ایس ایل کے پلے آف میچز میں اپنے شوہر شعیب ملک کی حوصلہ افزائی کے لیے گذشتہ روز کراچی پہنچی ہیں۔
شعیب ملک پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کررہےہیں ۔
یادرہے کورونا وائرس کے سبب ملتوی ہونے والے پی ایس ایل 5 کے بقیہ میچز 14 ،15 اور 17 نومبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔
ایونٹ کے معمول کے شیڈول کے مطابق یہ میچز لاہور میں ہونا تھے تاہم وہاں اسموگ کی بنا ءپرچاروں میچز کراچی منتقل کیے گئے ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News