Advertisement
Advertisement
Advertisement

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے 5 طلبہ عالمی وبا کا شکار

Now Reading:

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے 5 طلبہ عالمی وبا کا شکار

لاہور میں واقع کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے پانچ طلبہ عالمی وبا  کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر (وی سی) ڈاکٹر خالد کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس مجموعی طور پر ساڑھے4 ہزار طالب علم ہیں، جن پانچ طلبا کے ٹیسٹ مثبت آئے ان میں سے 4 میں بظاہر علامات نہیں ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے طلبا کو گھر میں قرنطینہ کر دیا گیا ہے جب کہ ایک طالب علم جس میں علامات ظاہر ہوئی ہیں اسے اسپتال میں زیر علاج رکھا گیا ہے۔

وی سی کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا مزید کہنا تھا کہ آج سے تمام کلاسز آن لائن کرچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کامیابی، نامور گینگز ہتھیار ڈالنے پر آمادہ
علیمہ خان کیخلاف تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری؛ گرفتار کرنے کا حکم
24 کروڑ لوگوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنے والوں کے کردار کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، مصطفیٰ کمال
جنگ بندی معاہدہ؛ امید ہے اب امن لوٹے گا، پاکستان و افغانستان کے تعلقات معمول پر آجائیں گے، وزیردفاع
سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر